خواب میں توبہ کرنے کی دلیل

Khwab me tobah karne ki tabeer

(۱) خواب میں تو بہ کر نا قید خانہ سے نجات پانے کی دلیل ہے اسی طرح یہی خواب آزمائش میں مبتلا ہونے کے بعد ملک اور شرف وبرکت ملنے کی علامت ہے۔

(۲) کسی نے دیکھا کہ اس نے فسق سے اعراض کیا تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی آزمائش میں مبتلا ہو گا پھر توبہ کرے گا اور ملک وشرف اور برکت پائے گا۔

(۳) کسی نے دیکھا کہ وہ ایسے گناہ سے تو بہ کر رہا ہے جو اس نے نہیں کیا تو یہ کسی گناہ میں واقع ہونے کا اشارہ ہے لیکن اس کے انجام کے اچھا ہونے کی نوید دیتا ہے۔

(۴) خواب میں کافر کا تو بہ کرنا اس کے مسلمان ہونے کی بشارت ہے۔

(۵) عیاش اور زانی قسم کے لوگوں کا تو بہ کرنا غنا کے بعد فقیری کی طرف اشارہ ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top