khwab me ghoron k khur horse hoof dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں گھوڑے کے کھر کو دیکھنا علم پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) اگر دیکھے کہ اس کے نشانات پر چل رہا ہے تو رزق اور وسعتِ مال کی دلیل ہے بالخصوص جبکہ وہ گھوڑا بادشاہ یا اس کے کسی فرستادہ کا ہو، کبھی گھر دیکھنے سے مراد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا بھی ہوتا ہے، خواب میں کُھر دیکھنا گمراہ کے لیے ہدایت ہے۔
(۳) جو شخص گھوڑوں کو دیکھے بغیر اپنے گھر میں ان کے کھروں کی ٹاپ سنتا ہے تو یہ بارش اور سیلاب کی طرف اشارہ ہے۔