خواب میں گندم کا آٹا دیکھنے کی تعبیر

Khwab me gandum ka aata dekhne ki tabeer

(۱) اس کی تعبیر رزق ہے۔

(۲) چاول کا آٹا نعمت ہے۔

(۳) میدہ غیر شادی شدہ عورتوں کے لئے ہم پلہ شوہر کی طرف مشیر ہے، کبھی آٹے کی دلالت عظیم علم، سفر، مال، تاجر، محفوظ قلعہ، دین، ہدایت، امراض سے شفا وغیرہ پر ہوتی ہے۔

(۴) گیہوں کے آٹے کے علاوہ تمام آٹوں کی تعبیر تندرستی ہے  اور گیہوں کے آٹے کی دلالت فقر وفاقہ پر بھی ہوتی ہے اور کبھی گیہوں کے آٹے کی دلالت جمع شدہ مال اور بال بچوں پر ہوتی ہے۔

(۵) گوندھا ہوا آٹا رشتہ داروں کی طرف سفر کرنے کی دلیل ہے۔

(۴) کسی نے خواب میں جو کا آٹا گوندھا تو اس کے صاحبِ ایمان ہونے کی دلیل ہے اور علامت ہے اس کو ولایت ملے گی اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top