خواب میں چٹائی دیکھنے کی تعبیر

khwab me chatai mat dekhne ki tabeer

خواب میں چٹائی دیکھنا خادم یا بادشاہ کی مجلس دیکھنا ہے، اگر کوئی شخص خود کو چٹائی پر بیٹھا دیکھے تو ایسے مشکل کام میں مبتلا ہو گا جس کے سبب اسے ندامت اٹھانی پڑے گی، اگر کوئی شخص خود کو چٹائی میں لپٹا دیکھے تو اسے تنگی یا پیشاب میں رکاوٹ پیش آئے گی، کبھی چٹائی سے مراد بستر بھی ہوتا ہے۔

خواب میں چٹائی بُننے والا دیکھنے کی تعبیر

khwab me chatai banane wala dekhne ki tabeer

خواب میں اسے دیکھنا بیداری میں قالین باف کو دیکھنے کی دلیل ہے، نیز اس سے مراد وہ عاقد بھی ہوتا ہے جس سے نکاح مکمل ہوتا ہے اور کبھی اس کی دلالت نقشہ نویس اور انجنئیر پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top