Khwab me chalghoza dekhne ki tabeer
(۱) اس کی تعبیر لوگوں کے درمیان محبت کرانے والے تفصیل السروح سخی، غمی اجنبی مرد ہے۔
(۲) بعض کے نزدیک محنت سے حاصل شدہ مال کی علامت ہے۔
(۳) بعض کے نزدیک چلغوزہ یا خشک چھلکے والے میوے سختی اور غم کی علامت ہیں۔
(۴) کبھی اس کی دلالت شہر کی خبروں اور شہریوں کے اموال واولاد کے سلب ہونے، گھر کے ویران ہونے اور باکرہ کے بکر کے ختم ہونے پر بھی ہوتی ہے۔
(۵) خواب میں چلغوزے کے درخت کی دلالت مضبوط آدمی پر ہوتی ہے اور اس کے پھل کی تعبیر مال ہے۔