خواب میں اللہ پر توکل کرنے کی تعبیر

Khwab me Allah pr tawakkul karne ki tabeer

(۱) خواب میں تو کل کے الفاظ کہنا اپنے مقصد میں کامیابی اور اگر تکلیف میں ہو اس کے ختم ہونے کی دلیل ہے اسی طرح خواب میں تو کل کرنے کی مندرجہ ذیل تعبیریں بھی ہو سکتی ہیں فاسق کے لئے توبہ کرنا، کافر کے لئے مسلمان ہونا، شر سے بچنے کی کوشش کے باوجود اس میں واقع ہونا پھر انجام کا خیر ہونا وغیرہ۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top