Khwab men kiraye pr cheez lene ki tabeer
(1) اپنی چیز کرائے پر دینے کی تعبیر امن سے کی جاتی ہے۔
(۲) کبھی چیز کرائے پر دینا نکاح پر بھی دلالت کرتا ہے ۔
(۳) کرایہ پر لینے والے کے خواب کی تعبیر مکار آدمی سے کی جاتی ہے، جو سرمائے والا اس کے دھوکے میں آگیا تو اس سے برأت ظاہر کرے گا اور تباہی میں ڈال کر چھوڑے گا۔