Khwab mein acha kaam karna
(۱) ہر وہ آدمی جو خواب میں خود کو اچھا کام کرتے دیکھے وہ اپنی امیدوں کو پا لے گا۔
(۲) خواب میں اگر کوئی اللہ کی اطاعت میں خود کو مال خرچ کرتا دیکھے تو اسے مال دیا جائے گا، فرمانِ خداوندی ہے: (وما تنفقوا من خیر یوف الیکم) الآیۃ ”بھلائی کی جگہ جو تم خرچ کرتے ہو وہ تمہیں پورا پورا دیا جائے گا“۔
(۳) اگر خواب میں اچھا کام نہ کیا تو پھر صاحبِ خواب اگر حالتِ جنگ میں ہے تو بے یار ومددگار ہو گا اور اگر وہ تاجر ہے تو اس کو نقصان کا سامنا ہو گا۔