khwab me tolne ka paimana dekhna
اس کو خواب میں دیکھنا تکلیف، اموال کے ضیاع، تہمت وشر اور دشوار سال پر دلالت کرتا ہے۔
خواب میں تولنے کا کانٹا دیکھنا
khwab me kaanta weight machine dekhna
اس کی تعبیر والد، عورت کے لئے ناقص الخلقت یا زائد الخلقت شوہر ہے اور کبھی اس کی رؤیت علم وہدایت اور اتباعِ حق کی دلیل ہے اور کبھی اس کی دلالت محافظوں والے حاکم پر بھی ہوتی ہے، اس کی دلالت عظیم بادشاہ پر اور اس کے کانٹے کی دلالت اس کی مملکت کی قوت پر اور اس کی زنجیر کی دلالت اس کے خدام پر اور پلڑے کی دلالت اس کے عدل وانصاف اور ظلم وجور میں شہرت حاصل کرنے پر ہوتی ہے اور ترازو پر لگا گولا حکم میں عدل وانصاف سے کام لینے پر دلالت کرتا ہے۔