خواب میں تالاب دیکھنے کی تعبیر

khwab me talaab pond dekhne ki tabeer

(۱) اس کی دلالت ایک نئی نفع بخش شریف اور مضبوط آدمی پر ہوتی ہے، پانی سے بھرا حوض دیکھنا ایک سخی شریف آدمی کی طرف سے عزت پانے اور معزز ہونے کی دلیل ہے۔

(۲) حوض کے پانی سے وضو کرنا بحکمِ الہی غم سے نجات پانے کی دلیل ہے اور حوض کے پانی سے پینا شریف بادشاہ کے ہاتھوں رزق ملنے پر دلالت کرتا ہے۔

(۳) خواب میں تالاب میں داخل ہونا بیداری میں دھوکہ اور سازش کا شکار ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top