خواب میں سواری کا کجاوہ یا سامان کا تھیلا دیکھنے کی تعبیر

Khwab me sawari ke samaan ka thaila dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں اچھے سامان پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) اور کجاوہ یہ سفر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے سے بھی تعبیر ہے۔

(۳) اور سیاح اور وہ آزاد عورت جو کہ خوشحال اور مال دار قوم سے ہونے کی بھی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top