khwab me sahifay dekhna
خواب میں صحف دیکھنے کی تعبیر شہود اور مقتدی ائمہ ہیں، اللہ جل شانہ کا فرمان ہے: (إِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُولَىٰ صُحُفِ اِبْرَاہِيمَ وَمُوسَیٰ) صحف کی دلالت علم وہدایت اور سچی وصحیح باتوں پر بھی ہوتی ہے۔