khwab me saaf suthra or chamakdar hona
خواب میں صاف ستھرا چمکدار ہونا ایسا ذمہ دار ہونے کی علامت ہے جس کے پاس اچھے برے لوگوں کی معلومات آتی ہوں اور وہ عادل اور بارعب ہو اور چمکدار چیز کی رؤیت زوالِ غموم وہموم اور جہالت کے بعد علم سے بہرہ ور ہونے اور ایسے صالح لوگوں کی صحبت اٹھانے کی علامت ہے جو اپنے نفس کی مکاریوں اور عیوب کو خوب جانتے ہیں۔