khwab me raaz secret dekhna
(۱) اس کو خواب میں دیکھنا نکاح پر دلالت کرتا ہے اور جس نے دیکھا کہ وہ کسی عورت سے سرگوشی کر رہا ہے تو وہ اس سے نکاح کا ارادہ رکھتا ہے اس لئے کہ عرب نکاح کو سِر (راز) کہتے ہیں۔
(۲) جس نے دیکھا کہ کوئی آدمی اس سے راز کی بات کہہ رہا ہے اور خواب میں کوئی علامتِ نکاح کی نہ ہو تو اس سے مراد اس کا نائب ہوتا ہے جس کو یہ راز بتایا۔