خواب میں کتاب کی تحریر دیکھنے کی تعبیر

Khwab me kitab ki tahreer dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں اس کی رؤیت ایسی مجلد کتاب کی دلیل ہوتی ہے جو قیمتی باتوں پر مشتمل ہو اور کبھی اس کی دلالت غیر شادی شدہ مرد کے لئے مالدار بیوی اور عورت کے لئے مالدار شوہر ہونے پر ہوتی ہے ۔

ترازو کا ڈنڈا، عطار کی ڈبیہ دیکھنا، ان سب کی رؤیت منافع، فوائد اور ضروریات کی تکمیل پر دلالت کرتی ہے۔

کتاب کا ورق لمبی عمر کی دلیل ہے۔

خواب میں ایسی ڈبیہ دیکھنا جس میں موتی اور جواہرات ہوں کچھ دنوں بعد ملنے والی بشارت وخوشی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top