خواب میں خوشی اور تازگی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me khushi or tazgi happiness or excitement dekhne ki tabeer

(۱) کوئی عالم یا نیک آدمی خواب میں اپنے اندر بشاشت محسوس کرے تو اللہ ورسول ﷺ کی اطاعت کی دلیل ہے۔

(۲) اگر یہی خواب ہنسانے والے اور مذاق کرنے والے لوگ دیکھیں تو دلیلِ غفلت ہے اور حرام اور اہلِ حرام کی طرف مائل ہونے اور اہلِ بدعت کے ساتھ معاشرت قائم کرنے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top