خواب میں کھیرا دیکھنے کی تعبیر

Khwab me kheera cucumber dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر غم اور پریشانی ہے۔

(۱) چنانچہ خواب میں کھیرا کھانا ایک مشکل اور بوجھل کام میں کوشش کرنے پر دلالت کرتا ہے خصوصاً اگر پیلا ہو تو یہی تعبیر ہے۔

(۲) اپنے موسم میں کھیرا ملنا رزق اور بے موسم ملنا مرض پر دلالت کرتا ہے۔

(۳) ثابت کھیرا منا غمزدہ بیٹے کی دلیل ہے۔

(۴) کسی کی بیوی حاملہ ہو اور خواب میں اپنے آپ کو کھیرا کھاتے ہوئے دیکھے تو بچی کی پیدائش کی علامت ہے۔

(۵) خواب میں لوہے سے کھیرا کاٹنے کی تعبیر مریض کے لئے اچھی ہے۔

(۶) عمومی طور پر کھیرے کی تعبیر بہتر ہے۔

خواب میں ککڑی دیکھنا

khwab me kakri clew dekhna

خواب میں ککڑی دیکھنا ناپائیدار خسیس رزق کی علامت ہے، اسے دیکھنا حمل کی بھی دلیل ہے، اگر کوئی شخص خواب میں کچھ کیکڑ اٹھا کر اپنے گھر لے گیا تو دلیل ہے کہ اس کی عورت حاملہ ہو گی، کبھی کھیرا اور خربوزہ دیکھنا مبارک رزق کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top