خواب میں خراٹے لینا

Khwab me kharate lena snore

(۱) خواب میں خراٹے لینا دشمن کی گرفت میں آنے کی دلیل ہے اور علامت ہے جس چیز کو خراٹے لینے والا چھپانا چاہتا ہے اس کو چھپا نہ سکے گا بلکہ وہ راز ظاہر ہو جائے گا، خواب میں خراٹے لینا خوف سے امن پر بھی دلالت کرتا ہے اس لئے کہ خراٹے گہری نیند کی علامت ہیں اور نیند راحت ہے۔

(۲) اگر کوئی خواب میں کسی انسان کو خراٹے لیتا دیکھے تو یہ علامت ہے کہ خراٹے لینے والا غافل ہے اور جو آدمی چاہے اس کو خادم بنا سکے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top