خواب میں کھانسنے کی تعبیر

khwab me khaansne caugh ki tabeer

(۱) اس کو خواب میں دیکھنا شکوہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) جس نے دیکھا کہ وہ کھانس رہا ہے تو وہ کسی ایسے انسان سے شکوہ کرے گا جو بادشاہ کے ساتھ متعلق ہو گا اور اگر اس نے کھانسی کی یہاں تک کہ اس کو اچھو ہو گیا تو وہ مرے گا اور کہا گیا کہ کھانسنا دلیل ہے کہ اس کے دل میں کسی انسان کی شکایت ہے مگر وہ اس سے شکایت کو بیان نہیں کر پارہا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top