خواب میں اطاعت کرنا

khwab me itaat karna

(۱) خواب میں اطاعت کرنا سوال کی قبولیت، ہدایت، رزق اور اکابر علماء کے نزدیک تعریف وثنا کی دلیل ہے۔

(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ اطاعت کر رہا ہے تو صاحبِ خواب کے فرماں بردار ہونے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top