Khwab me ignorance dekhne ki tabeer
کسی نے خواب دیکھا کہ وہ خواب میں غلط بات سے یا گھٹیا کام سے یا شرک یا اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس جاہل رہا تو یہ رافضی ہونے کی دلیل ہے یا فحش گوئی کی یا بے وضو نماز پڑھنے کی علامت ہے اور کبھی جہالت کی دلالت فاسقانہ کلام پر بھی ہوتی ہے۔