Khwab me hejra banne ki tabeer
کسی نے خواب دیکھا کہ وہ ہیجڑا بن گیا تو یہ خواب خوف، غم اور مصیبت میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔
خواب میں خُنثَی مشکل دیکھنے کی تعبیر
Khwab me khunsa mushkil dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں خُنثَی مشکل دیکھنے کی دلالت دوزخی شخص پر ہوتی ہے یا علم میں شرکت کی وجہ سے خوشی حاصل ہونے یا سازش کرنے یا شبہات میں واقع ہونے پر ہوتی ہے۔
(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کے دونوں آلے ذَکَر وفَرَج لگے ہیں تو اس کی تعبیر بھی مذکورہ تعبیر کی طرح ہے۔
(۳) کسی خنثی نے خواب دیکھا کہ اس کا صرف ذَکَر ہے، فَرَج نہیں ہے تو جس گناہ میں مبتلا ہے اس سے تو بہ کرنے اور اس کو بالکلیہ بالکل ترک کرنے اور صرف ایک حالت کی طرف رجوع کرنے کی علامت ہے۔
(۴) اگر وہ خنثی شادی شدہ ہے تو بیوی سے یا دوسرے احباب سے یا والدہ سے جدا ہونے کی دلیل ہے۔