خواب میں حضرت ہابیل کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me Hazrat Habeel ko dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں ہابیل کی زیارت کرنا حسد کرنے، دشمن کی طرف سے تکلیف پہنچنے کی دلیل ہے۔ بعض کے نزدیک بغیر کسی جرم کے قتل کیے جانے اور اس پر ظلم کیے جانے کی دلیل ہے۔ بعض دفعہ حضرت ہابیل کو دیکھنا اللہ تعالیٰ کے احکامات بجالانے، کسی عورت یا کسی رشتہ دار کے سبب ایسی شدت و کمزوری میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی مرضی شاملِ حال ہو اور اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کرے گا ۔ مذکورہ خواب دیکھنے والے کو اپنے بھائیوں سے خود کو بچانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

Tags: Khwab me Hazrat Habeel ko dekhne ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top