خواب میں گھونسلا دیکھنا

Khwab me ghonsla nest dekhna

(۱) خواب میں گھونسلا اس آدمی کا گھر ہے جس پر پرندہ دلالت کرتا ہے۔

(۲) کبھی گھونسلے سے مراد بیوی ہوتی ہے۔

(۳) حاملہ عورت کے لئے گھونسلا دیکھنے ولادت کی علامت ہے، گھونسلا سے مراد وہ گھونسلا ہے جو درختوں پر ہوتا ہے نہ کہ وہ جو دیوار، پہاڑ کے دامن میں یا پہاڑ پر ہو کیونکہ اس گھونسلے کی تعبیر یہ نہیں ہوتی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top