خواب میں گھروں کی حفاظت کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me gharo ki hifazat krne ki tabeer

(۱) خواب میں اس سے مراد اللہ کے راستہ میں پہرہ دینا ہے۔

(۲) اور یہ بیوی کے ساتھ شغف اور نماز کے ساتھ تعلق کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

(۳) اور کبھی یہ رجوع کرنے ریزہ ریزہ ہونے اور نفسانی خواہشات کے ٹوٹنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۴) اور رباط میں علیحدگی اس میں رہائش پذیر اس کے ساتھیوں پر دلالت کرتا ہے بھوک کی علیحد گی بھوک پر دلالت کرتی ہے اور حال کے موافق ہونے پر بھی اور چالیس آدمیوں کی علیحد گی رتبہ اور وعدہ کے پورا کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top