khwab me gaali dena abuse karna
(۱) خواب میں گالی دینا قتل پر دلالت کرتا ہے اور ذمیوں یا کافروں کو گالی دینا لوگوں کے درمیان ملامت اور طعنے دینے پر دال ہے یا وہ کسی ایسے شخص کو گالی دے گا کہ جس کی اطاعت کرنی چاہیے اور اس کا اس پر احسان ہو یہ والدین کی نافرمانی پر اور اللہ تعالیٰ سے اعراض پر بھی دلالت کرتا ہے یا جس کو اس نے خواب میں گالی دی ہے اس کی نافرمانی کی دلیل ہے۔