خواب میں عدت دیکھنا

Khwab me eddat dekhna

(۱) خواب میں اگر عورت خود کو حالتِ عدت میں دیکھے تو غم، تنگی، رکاوٹ، مرض اور اس طلاق کی دلیل ہے جس سے عدت لازم ہو، مگر یہ کہ عورت خواب میں وفات کی عدت دیکھے کیونکہ اس سے مراد طلاق بائنہ، لڑکے یا والدہ کی وفات یا اس شوہر کی وفات ہے جس کے سبب وہ سوگ مناتی اور جس کے لئے وہ راحتیں، آسائشیں اور عمدہ لباس قربان کرتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top