Khwab me doodh milk dekhne ki tabeer
خواب میں دودھ دیکھنا دلیلِ ولایت ہے۔
(۱) اگر کسی نے خوب دیکھا کہ کسی بادشاہ نے اس کو دودھ پکڑایا تو وہ اس کو کسی عہدے پر فائز کرے گا اور اس کی دلالت ادب پر بھی ہوتی ہے، خواب میں دودھ کا مالک ہونا سنت کے اتباع، عزت اور منصب پانے کی دلیل ہے۔