Khwab me bethne ki tabeer
خواب میں اُکڑوں بیٹھنے کی تعبیر
khwab me akroo bethne squat ki tabeer
(۱) خواب میں ایسا بیٹھنا اپاہج ہونے اور کھڑے ہونے پر قدرت کے باوجود بیٹھ کر نماز پڑھنے کی دلیل ہے اور کبھی اس کی دلالت معذوری یا کم ہمتی کی بناء پر سفر نہ کر سکنے پر ہوتی ہے۔
(۲) فقیر کا خواب میں اپنے آپ کو ایسے بیٹھے ہوئے دیکھنا مالدار ہونے خیر اور بلند درجے کو پہنچنے کی علامت ہے۔
(۳) اور غنی کے لیے یہ خواب فقیر ہو نے کی علامت ہے اور کبھی اس کی دلالت لوگوں کے ساتھ محبت کرنے پر ہوتی ہے۔