Khwab me baidari dekhne ki tabeer
(۱) اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے: کاموں کی درستگی میں مسلسل مشغول ہونا، نا پسندیدہ چیز کی طرف دوبارہ رجوع کرنا، اور عمر میں زیادتی ۔
(۲) خواب میں کسی کو نیند سے جگانا درست راستے کی طرف راہنمائی کرنے کی دلیل ہے۔