خواب میں بید کا درخت دیکھنے کی تعبیر

Khwab me baid ka darakht osier dekhne ki tabeer

بید کے درخت کی دلالت ایسے آدمی پر ہوتی ہے جس کے اہلِ خانہ اس کے ساتھ محبت کرتے ہوں باوجود یکہ اس کی طرف سے ان کو کوئی منفعت نہ پہنچتی ہے اور وہ شخص اپنے خیر خواہوں کی مخالفت اور اپنے دشمنوں سے تقرب حاصل کرتا ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top