khwab me bachra calf dekhna
(۱) خواب میں گائے کا بچہ دیکھنا شریف لڑکے کی دلیل ہے۔
(۲) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس کے پاس گائے کا بچہ ہے تو اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا، بعض نے کہا کہ اگر وہ بچھڑا یا کسی بھی جانور کی اولا د اس کو چھوئے تو یہ غم اور حزن میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔