khwab me baazu dekhna
(۱) جس نے خواب میں دونوں بازو دیکھے تو یہ دو دوستوں پر یا دو رشتہ داروں پر یا دو بھائیوں پر یا دو بالغ لڑکوں پر یا دو معاون وشریکوں پر دلالت کرتے ہیں جن سے وہ فائدہ اٹھاتا ہے اور ان پر اعتماد کرتا ہے۔
(۲) جس نے کسی شخص کو دیکھا کہ اس کے بازو چھوٹے ہیں تو یہ بہادری اور سخاوت اور تکبر کی علامت ہے۔