خواب میں قطع تعلق کرنا

khwab mein talluq torna

جن لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کا حکم ہے ان کے ساتھ قطع تعلق کرنا گمراہی کی دلیل ہے، کبھی اس کی دلالت جزیہ ادا کرنے پر ہوتی ہے اور کبھی تفرق  وتہاجر کے اسباب پر دلالت کرتا ہے۔ فرما یا رسول اللہ ﷺ نے: (لا تقاطعوا ولا تدابرو) ”آپس میں مقاطعہ نہ کر اور پیٹھ مت پھیرو“۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top