khwab mein kufi shakhs dekhna
خواب میں کوفہ کے رہنے والے کو دیکھنا بیماریوں سے بچاؤ کی دلیل ہے، مثلاً نفع دینے والی دوائیاں کھانا وغیرہ، کبھی اس کی رؤیت شرور سے بچاؤ کی علامت ہوتی ہے، کوفی خَود اور عمامہ پر بھی دلالت کرتا ہے۔