khwab mein chutki lena pinch karna
(۱) خواب میں کسی انسان کی چٹکی لینا اس کے مال پر لالچ کرنا ہے اور بقدرِ چٹکی اس کو مال حاصل ہو گا۔
(۲) اگر کسی نے کسی کی گردن پر چٹکی لی تو دلیل ہے کہ وہ اس کی بیوی کے ساتھ بدنام ہو گا۔
(۳) اگر کسی کے پیٹ پر چٹکی لی تو اس کے خزانہ کے مال پر طمع کرے گا۔
(۴) اگر اس نے کسی کی ران پر چٹکی لی تو وہ اس کے قبیلہ کے مال کا ضرورت مند ہے۔