Khwab me zuroor hawthorn dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں اگر اس کو زرد دیکھا تو زردی کے مطابق بیماری پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) اور جتنا سبز ہو اتنی بیماری نہ ہو گی۔
(۳) ایسے ہی ہر زرد پھل بیماری ہے سوائے انجیر، سیب اور بیر کے چنانچہ ان کی زردی نقصان دہ نہیں ہوتی کیونکہ ان کا جوہر طاقتور ہوتا ہے۔