خواب میں زَباد دیکھنے کی تعبیر

Khwab me zabaad perfume dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں زَباد  دیکھنا کثرتِ جائیداد پر دلالت کرتا ہے جس سے اس کو نفع حاصل ہوتا ہو یا وہ باغ جس سے پھل حاصل کیا جاتا ہو یا علماء سے اچھا علم حاصل کرتا ہے اور یہ معیشت اور کھالوں کی نفع بخش تجارت پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۲) اگر اس کو آگ پر دیکھا تو یہ عنبر اور عود کی خوشبو پر دلالت کرتا ہے۔

(۳) اور عود کا پودا دین میں بدعت، مال وجاہ میں فساد، وضع الشی ء فی غیر محلہ اور بادشاہ کی اپنے مال کے ساتھ خدمت کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top