Khwab me walima dekhna
(۱) ولیمہ اگر گانے والیوں اور گانے کے ساز وسامان کے ساتھ ہو تو ولیمہ کی جگہ کوئی شخص فوت ہو گا۔
(۲) اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس کا ولیمہ ہو رہا ہے لیکن بیوی کو نہیں دیکھا ہے اور نہ ہی اس کا نام وغیرہ معلوم ہو تو اس کی وفات کی علامت ہے۔
(۳) اگر عورت کو دیکھے یا اس کے نام ووصف سے واقف ہو تو دنیاوی منفعت کے حصول کی دلیل ہے۔