خواب میں الو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me ullu owl dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں الود دیکھنے کی تعبیر لوگوں کو خوف زدہ کرنے والے ظالم بادشاہ سے کی جاتی ہے۔ اور اس کی تعبیر چور اور ایسے مضبوط آدمی سے کی جاتی ہے جس کی کوئی معاون فوج وغیرہ نہ ہو کبھی الودیکھنا بطالہ فی العمل اور ذہابِ خوف وگھبراہٹ پر فوج دلالت کرتا ہے۔

(۳) کبھی الوا یسے خیانت کار آدمی پر دلالت کرتا ہے جس میں کوئی خیر نہ ہو۔

(۲) کسی نے دیکھا کہ وہ الو کا علاج کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی ایسے انسان کا علاج کرے گا جو دینی لحاظ سے پختہ نہ ہو۔

(۳) کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر میں الو گر گیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی انسان کے انتقال کی بنا پر صاحبِ خواب کو خیر نصیب ہوگی۔

(۴) کبھی الو کی دلالت چوروں اور کسب میں حرج ڈالنے والوں پر بھی ہوتی ہے۔ کبھی اس کی دلالت فرقت، وحشت، حکمرانوں کی خرابی اور کلامِ فاحش پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top