خواب میں خِلال یا ٹوتھ پک دیکھنے کی تعبیر

Khwab me tooth pick dekhne ki tabeer

خِلال سے مراد جھاڑن اور دانتوں سے مراد گھر والے ہوتے ہیں۔ وہ ٹوتھ پِک جس سے دانتوں میں خِلال کیا جاتا ہے رزق، طہارت اور توبہ واستغفار کی دلیل ہے۔

خواب میں ٹوتھ پِک بنانے والے کی تعبیر

Khwab me toothpick banane wale ki tabeer

(۱) خواب میں اس کی رؤیت ایسے شخص پر دلالت کرتی ہےجو اپنے گھروالوں کے مال کوکھاتا ہے اوراس میں کی کرتا ہے، اس لئے کہ خلال جھاڑو کی طرح ہے اور دانت اس کے اہلِ بیت ہیں ان کو صاف کرنا ان کے مال کو صاف کرنا ہے۔

(۲) کبھی خلال کی دلالت مرض سے شفایاب ہونے اور سنت پر عمل پیرا ہونے پر بھی ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت خلل ڈالنے والے پر اور کبھی وعدہ خلافی کرنے والے پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top