khwab me sosan lily dekhna
خواب میں سوسن پھول دیکھنا برائی اور ناپسندیدہ چیز پر دلالت کرتا ہے اس لئے کہ لفظ سوء اس کا ایک حصہ ہے اور سوسن سنت اور سال پر بھی دلالت کرتا ہے اور کہا گیا کہ جس نے خواب میں سوسن کو دیکھا تو یہ کسی برے طریقے پر دال ہے۔