خواب میں کسی چیز کی سطح دیکھنے کی تعبیر

khwab me satah surface dekhna

(۱) اس کو خواب میں دیکھنا کسی بلند مرتبہ والی عورت پر دلالت کرتا ہے اور بعض نے کہا کسی بلند مرتبہ مرد کی علامت ہے۔

(۲) جو چھت پر چلا تو اسے بادشاہ کی طرف سے کوئی بلا پہنچے گی۔

(۳) موسم گرما میں چھت پر چڑھنا د نیا راحت، کپڑوں غم کے زائل ہونے پر اور بیماریوں کے ختم ہو نے پر اور رازوں کے کھلنے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top