خواب میں سرو درخت دیکھنے کی تعبیر

khwab me sarv cypress dekhna

اس کو خواب میں دیکھنا کسی خوبصورت عورت یا کسی مرد جو صرف بات کرے اور اس پر عمل نہ کرے، پر دال ہوتا ہے اور بعض دفعہ اس کو خواب میں دیکھنا سفر کرنے اور چلنے پر دلالت کرتا ہے اور سرو بے اولاد شخص پر دلالت کرتا ہے اور کہا گیا کہ سرو لمبی زندگی پر بھی دلالت کرتا ہے اور کہا گیا کہ سرو کسی بھی لڑکی پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top