Khwab me sarkashi dekhna
خواب میں سرکشی کرنا دین کے معاملے میں فتنہ میں پڑنے اور ہدایت اور بیانِ حق سے روگردانی پر دلالت کرتا ہے۔
خواب میں نافرمانی کرنا بیداری میں نفسی خواہشات کے پیروی کرنے اور جہنم کے قریب ہونے کی دلیل ہے، سرکشی کی تعبیر شرمندگی اور فقر ہے اور کبھی اس کی تعبیر غم اور ایسی بیماری جس میں مال ضائع ہونے سے کی جاتی ہے، کبھی سرکشی فوائد کے حصول کے بعد فقیر ہونے کی دلیل ہوتی ہے۔