خواب میں صندوق بکس دیکھنا

khwab me sandooq box dekhna

اس کی تعبیر عورت یا خوبصورت باندی ہے اور صندوق کی دلالت گھر پر بھی ہوتی ہے اور بیوی یا دکان پر بھی دلالت کرتا ہے اور غیر شادی شدہ کے لئے شادی اور فقیر کے لئے غنیٰ ہے اور بریف کیس سفر یا سفیر کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!