khwab me samor sable dekhna
خواب میں سمور دیکھنا کسی کافر، ظالم اور چور پر دلالت کرتا ہے جو جنگلوں اور بیابانوں میں ٹھکا نہ پکڑے اور لوگوں سے میل جول نہ رکھے اور بہت زیادہ مال جمع کرنے والا ہو اس کے مال سے نفع اس کے مرنے کے بعد ہی ممکن ہو اس لئے کہ اسے پکڑ نا مرنے کے بعد ہی ممکن ہے۔