خواب میں سانڈ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me saand bull dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں سانڈ دیکھنا قاضیوں اور حکمرانوں پر دلالت کرتا ہے۔ مسافر کا خواب میں سانڈ دیکھنا سفر کے مشکل ہونے کی علامت ہے۔

(۲) چھوٹا سانڈ مالدار بیوی پر دلالت کرتا ہے۔ اور سانڈ دیکھنے کی تعبیر کبھی معاشرت پسند مالدار بیوی سے بھی کی جاتی ہے۔

Tags: khwab me saand bull dekhne ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top