خواب میں سال دیکھنا

Khwab me saal year dekhna

(۱) خواب میں سال کو دیکھنا خود کو یا کسی اور کو فتنے میں مبتلاء دیکھنا ہے بوجہ اللہ تعالی کے اس فرمان کے (اولا یرون انہم یفتنون فی کل عام مرۃ او مرتین ثم لا یتوبون ولا ہم یذکرون) ”کیا وہ نہیں دیکھتے ہیں کہ سال میں ایک دو مرتبہ فتنے میں مبتلا کئے جاتے ہیں پھر بھی نہ توبہ کرتے ہیں نہ ہی اللہ کو یاد کرتے ہیں“، اگر لوگ قحط میں مبتلا ہوں تو کثرتِ خیر کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top