Khwab me plate dekhna
(۱) خواب میں اس کو دیکھنا بیداری میں استاذ کی طرف سے کھانے کی میٹھی چیز پیش کرنے کی علامت ہے۔
(۲) اس کی دلالت کبھی ٹڈی پر اور کبھی تکلیف پر ہوتی ہے۔
(۳) اور عورت کے لئے پلیٹ دیکھنا کسی مرد کے سینے سے استمتاع کرنے پر دلالت کرتا ہے۔
(۴) اور مرد کے لئے عظیم بیوی ملنے کی بھی بشارت ہے، کبھی اس کی دلالت بقدر اس کی قیمت کے مال ملنے پر ہوتی ہے۔
(۵) کسی مریض کے گھر سے ڈکنہ رکھا ہوا پلیٹ آنا نفس اس مریض کے آنے کی دلیل ہے۔